Showing posts with label GK (Islamic). Show all posts
Showing posts with label GK (Islamic). Show all posts

Wednesday, April 3, 2019

اسلامی معلومات

اسلامی معلومات

  1. (حج ):- کے معنی "کسی جگہ کا قصد کرنا"
  2. (احرام):- دو سفید چادروں کو کہتے ہیں
  3. (میقات):- جہاں احرام باندھا جاتا ہے جیسے کشمیریوں کیلئے یلملم ہیں
  4. (طواف):- "خامہ کعبہ کے گرد گھومنا"
  5. (سعی):- صفااور مروہ کے درمیان ہلکی سی دوڈلگانا۔
  6. (منٰی):- ۸ ذی الحجہ کو حاجی لوگ منٰی میں ٹھرتے ہیں ایک مقدس جگہ کا نام ہے
  7. (وقوف):- ۹ ذی الحجہ کو حجاج عرفات کے میدان میں ٹھرتے ہیں اس ٹھرنے کو وقوف کہتے ہے۔
  8. (مزدلفہ):- ۹ ذی الحجہ کو مغرب کی نماز پڑھے بغیر عرفات سے مزدلفہ روانہ ہونا مسنون ہے مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشاء کو جمع کرکے پڑھا جاتا ہے رات یہیں گزرتے ہیں اور صبح کو نماز کے بعد منٰی روانہ ہونا پڑتا ہے۔
  9. (۱۰ ذی الحجہ):- منٰی میں رمی ، قربانی، حلق(بال منڈوانا)اور پھر مکہ مکرمہ جاکر طواف کعبہ (آخری طواف) کرنا ہوتا ہے۔
  10. (احزاب):- جمع "حزب"
  11. (حزب):- معنی "جماعت"
  12. (خیبر):- مدینہ کے شمال میں کئی سو کلومیٹر دور ہے
  13. (عَبَدٌ):- کے معنی "بندئے خدا"
  14. (عَبَدْ):- اللّٰہ کی عبادت کرنے والا
  15. (معبود):- جس کی عبادت کی جاتی ہے یعنی اللّٰہ
  16. (مسلم):- وہ لوگ جو اللّٰہ اور اسکے تمام پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں۔
  17. Muslim:- "One who surrenders to God"
  18. (Islam) :- Means (Surrender)
  19.  (or (Submission
  20.  Submission to the will of god
  21. (منکر):- وہ لوگ جو اللّٰہ اور اسکے پیغمبروں پر ایمان نہیں رکھتے ہیں۔
  22. (کرامًا کاتبین):- (لکھنے والے دو فرشتے) جو ہر وقت ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔
  23. (نبی):- نبی کی جمع "انبیاء" ہے۔
  24. (ولی):- ولی کی جمع " اولیاء" ہے۔
  25. (خلیفہ):- خلیفہ کی جمع "خلفاء" ہے۔
  26. (صحابہ):- صحابہ کی جمع " اصحاب" ہے۔
  27. (صحابیہ):- صحابیہ کی جمع " صحابیات" ہے۔
  28. (رض) یا (رضی اللّٰہُ عنہُ)  :- (خالی ایک صحابہ (رض) کیلئے استعمال ہوتا ہے)۔
  29. (رض) یا (رضی اللّٰہُ عنہا) :- ( خالی ایک صحابیہ (رض ) کیلئے استعمال ہوتا ہے)۔
  30. (رض) یا (رضی اللّٰہُ عنھُم) :- ( اصحابوں کیلئے استعمال ہوتا ہیں)۔
  31. (رض) یا (رضی اللّٰہُ عنھُما) :- (صحابیات کیلئے استعمال ہوتا ہیں)۔
  32. (ص):- صلّی اللّٰہُ علیہِ وَسَلّم ( خاص حضرت محمد (ص) کیلئے استعمال کیاجاتاہے)۔
  33. (رح) یا(رحمتُہ اللّٰہِ علیہ):- (ولی کیلئے استعمال ہوتا ہے)۔
  34. رح یا (رحمتُہ اللّٰہِ علیھِم):- (اولیاؤں کیلئے استعمال ہوتا ہیں)۔
  35. (ع) یا علیہِ السّلام:- (ایک پیغمبر کیلئے استعمال ہوتا ہے)۔
  36. (ع) یا علیھِمُ السّلام:- (پیغمبروں کیلئے استعمال ہوتا ہیں)۔
  37. Pyramid:- It's name is Khafre and it is one of the three pyramids situated at   Giza in Egypt.It's actual height is 136m (446ft).It is built by King Khufu in 2551-2528 BC
  38. Monotheism:- Only one god believing
  39. Alexander the great or (سکندر اعظم) :- One of the great fighters of all time.He was born in 356 BC in Pella (Ancient Capital of Macedonia).Later he became the king of the Macedonia.After age of 33 ,he was killed by giving poison in Babylon in 323 BC.
  40. (نبی کے معنی) :- خبر دینے والا
  41. (رسول کے معنی):- پیغام لانے والا
  42. (پیغمبر):- نبی اور رسول کو پیغمبر  بھی کہتے ہے۔
  43. (ملائک):- فرشتوں کو ملائک بھی کہا جاتا ہے۔
  44. (دعا):- کے معنی ہیں "پکارنا"
  45. (درود):- کے معنی "رحمت " کے ہے۔

Featured post

Comparison Among Islam , Judaism And Christianity

Islam , Judaism And Christianity *) Islam: Title of Followers : Muslims Origin : Arabia (622 CE) ( Fully Implemented) otherwise fro...