Showing posts with label حیاتِ طیبہ. Show all posts
Showing posts with label حیاتِ طیبہ. Show all posts

Thursday, June 13, 2019

Holy Life of Prophet Muhammad (S.A.W)

حیاتِ طیبہ (ص) کے دوران چند اہم اسلامی واقعاتوں پر نظر:


  1. رسول اللّہ محمّد (ص) کی پیدائش :- صحیح روایاتوں کے مطابق ۹ ربیع الاوّل یا ۱۲ ربیع الاوّل دو شنبہ (پیر یعنی Monday) بمطابق ۲۰ اپریل ۵۷۱ ء (20th April , 571 B.E) بوقتِ صبح صادق (Morning) بمقام مکہ معظّمہ (Mecca) میں ہوئی ہے۔
  2. نبوت یا بعثت : چالیس مبارک سال گزرنے کے بعد رمضان کے مہینے کے دوران  عطا ہوئی ہے ۔
  3. تبلیغِ مکہ :- ۱۳ مبارک سالوں تک فرمایا۔
  4. نبوت کے سخت سال :- مکہ کے ۱۳ سال ہیں۔
  5. نبوی تاریخ :- اس کا آغاز آپ (ص) کو نبوت ملنے کے ساتھ ہی شروع ہوا آپ(ص) کی ہجرت کرنے کے وقت تک تقریباً مکہ کے ۱۳ سالوں تک رہی۔
  6. پہلی ہجرت کا حکم :- ۵ نبوی کو ملا۔ (بہت سارے صحابہ اور صحابیات نے حبشہ ملک کی ہجرت کی ان پر ظلم و ستم ہونے کی وجہ سے۔)
  7. شعب ابی طالب :- ایک گھاٹی کا نام ہے۔ آپ(ص) اور آپ کے سارے خاندان والوں کو ۷ نبوی کو اسی گھاٹی میں چھوڑا گیا تنہا ، بے بس، بھوکے وغیرہ
  8. غم کے سخت سال :- ۷ نبوی سے لے کر ۱۰ نبوی تک۔ تین سال جسمیں آپ (ص) کی پیاری بیوی خدیجہ (رض) اور آپ (ص) کے چچا ابو طالب وفات پاگئے۔
  9. طائف کا سفر :- ۱۰ نبوی میں فرمایا۔
  10. معراج :- ۱۰ نبوی بروزِ ۲۷ رجب شب کے دوران عطا ہوا۔اور وہاں پانچ وقت نمازیں فرض ہوئی۔
  11. ہجرت (مکہ سے مدینہ) :- ۱۳ نبوی ۲۷ صفرجمعہ کے دن۔اور ہجری تاریخ کا آغاز ہوا۔
  12. مسجدِ قباء :- آپ (ص) نے یہاں ۱۴ دن قیام فرمایا۔
  13. مسجدِ نبوی کی بنیاد :- ۱ ہجری میں رکھی۔
  14. اذان کا حکم :- ۲ ھ (ہجری) میں ہوا۔
  15. روزے فرض ہوئے :- ۲ ھ میں ہوئے۔
  16. غزوہِ بدر :- ۲ ھ میں ہوا۔
  17. زکوٰۃ فرض ہوئے :- ۳ ھ میں ۔
  18. شراب حرام ہوئی :- ۳ ھ میں۔
  19. غزوہِ احد :- ۳ ھ میں۔
  20. پردے کا حکم :- ۵ ھ میں ہوا۔
  21. حج فرض ہوا۔ ۵ ھ میں۔
  22. غزوہِ خندق :- ۵ ھ میں ہوا۔
  23. صلح حدیبیہ کا معاہدہ :- 6 ھ میں ہوا۔
  24. سلاطین عالم کو خطوط  :- دعوت اسلام کےخطوط سلاطین عالم کو ۷ ھ میں بھیجئے گئے۔
  25. فتح مکہ :- ۸ ھ میں ہوا۔
  26. غزوہِ حنین و طائف :- ۸ ھ میں ہوا۔
  27. تبوک :- ۹ ھ میں ہوا۔
  28. حجتہ الوداع :- ۱۰ ھ کے دن آپ(ص) کے ساتھ ایک لاکھ چوبیس ہزار فزندانِ اسلام نے ادا فرمایا۔
  29. مرض وفات کا آغاز :- ۱۱ ھ ۲۸ صفر بروزِ بدھوار کے دن راستے میں شروع ہوا۔
  30. آپ (ص) کی رحلت :- ۱۲ ربیع الاوّل بروزِ پیر بوقتِ چاشت آپ (ص) رحلت کرگئے ۔۱۳ ربیع الاوّل کی رات آپ (ص) کی تدفین عمل میں آئی۔




Featured post

Comparison Among Islam , Judaism And Christianity

Islam , Judaism And Christianity *) Islam: Title of Followers : Muslims Origin : Arabia (622 CE) ( Fully Implemented) otherwise fro...