حمد باری تعالیٰ
ہر سمت تیری نصرت ہر شے میں تیری قدرت
کوں و مکان ہے تیرے تو ہی بنائے قسمت
خلا پے دو جہاں ہیں رزاق التجاء ہیں
عالم میں تو ہی افضل تجھ کو فنا کہاں ہیں
تو لاشریک یا ربّ وحدت ہے تیری فطرت
قیوم نام تیرا ہر سمت تیری شہرت
جن و بشر کے لب پے تیری کہانیاں ہیں
شمس و قمر ، ستارے تیری نشانیاں ہیں
حافظ حظاتِ حالی ہر عیب سے ہے خالی